سردیوں میں کبوتروں کے لیے دانہ کی مقدار

تحریر – یاسر علی بٹ صاحب

سردیوں میں کبوتروں کے لیے دانہ کی مقدار بچے پالتے کبوتروں کو صبح ، شام دو وقت 60 سے 90 گرام فی جوڑا کے حساب سے۔ دن کا دورانیہ لائٹ آن رکھ کر گرمیوں جیسا ہی رکھیں۔

سردیوں میں کبوتروں کے لیے دانہ

سردیوں میں دانہ کی مقدار


سردیوں میں فارغ کبوتروں کو 20 سے 25 گرام فی کبوتر کے حساب سے 24 گھنٹوں میں ایک بار۔ دانہ کے ساتھ فورا پانی نہ رکھیں۔ بلکہ جب دانہ کھا لیں کم از کم 20 منٹ انتظار کریں۔ پھر ٹھار توڑ کر تازہ پانی رکھیں۔ اور توجہ رکھیں سب کبوتروں نے پانی پی لیا ہے۔ ان شا ء اللہ سب خیر رہے گی۔

Social Sharing

Leave a Reply