اگر آپ کے کبوتر آنکھ خراب ہو رہی ہیں تو پکڑ کر مکمل معائنہ کریں. گلا کھول کر دیکھیں ریشہ تو نہیں ناک بند تو نہیں. کبوتر کے جسم کا درجہ حرارت معمول سے زیادہ تو نہیں. اس کی پوٹ میں دانہ ہے یا صرف پانی پیا ہوا ہے۔ بنیادی وجوہات میں صفائی کی کمی، پنجروں میں نمی کا ہونا، درجہ حرارت ،کم جگہ میں زیادہ پرندے رکھنا، غیر مناسب وینٹیلیشن ، دھول مٹی کا ہونا۔.



اور ہائیڈریلن سیرپ ایک بڑا چمچ ڈالیں انشا ء اللہ جلد ہی کبوتر بالکل تندرست ہوجائے گا