امام دین اور کمگر میں فرق – اصل کمگر کبوتر جن کی آنکھوں کی زمین سفید اور ذرات اورنج یعنی مالٹا لال رنگ میں تھے شجرہ نسب میں امام دین کبوتروں کے دادا ہیں۔
لالا قمر دین خان نے کمگر کبوتروں میں فیروزپوری کراس کروا کر “جرے” کبوتر بنائے، فیروزپوری کبوتروں کے کراس کی وجہ سے جرے کبوتروں کی آنکھیں بہت کشادہ اور نیلا ڈورا آگیا۔
ان کبوتروں سے امام دین کبوتر بنے مطلب امام دین کبوتر کمگر کبوتروں کے پوتے ہیں اصل کمگر کبھی امام دین نہیں نکالتے اور اصل امام دین کبھی اصل کمگر نہیں نکالتے